PDA

View Full Version : میرے ساتھ مسئلہ ہے



نگار
12-02-2013, 07:02 PM
salam... janab kiya masla hai kal se forum main urdu nahi lekhi ati mere pass jab b kesi post ko reply krta hoon to roman urdu lekhi jati hai plzzz ye set kr dein oper heading urdu mai lekha ja sakta hai par neechy reply roman mai ati hai

aliimran
12-02-2013, 07:18 PM
میں نے ابھی بار بار چیک کیا مگر فورم کے ساتھ ایسا کوئی مسئلہ دکھائی نہیں دیا۔ مجھے لگتا ہے آپ کے براؤزر کی کوئی ایپلیکیشن یا ایڈون جاوا پلگ ان کو بلاک کر رہا ہے۔
آپ کون سا براؤز استعمال کر رہے ہیں؟

نگار
12-02-2013, 07:22 PM
firefox aur haan forum ke neechy updated msgs b nahi show ho rahy

aliimran
12-02-2013, 07:27 PM
پھیر لازمی اپ کا براؤزر جاوا سکرپٹ کو بلاک کر رہا ہے فورم کا مسئلہ نہیں کیونکہ میرے ساتھ بھی بعض اوقات ایسا ہو جاتا ہے کہ کوئی ایپلیکیشن خود بکود انسٹال ہو گئی اور فورم پر خرابیاں شروع
کبھی اردو نہیں لکھی جاتی کبھی اپ ڈیٹ پوسٹس دکھائی نہیں دیتیں اور کبھی فورم کے چند زمروں کے علاوہ باقی سب خراب نظر آتے ہیں۔ آپ کسی اور براؤزر سے چیک کریں کہ کیا وہاں بھی یہ مسئلہ آتا ہے۔