PDA

View Full Version : کبھی کبھی



ملہار
12-04-2013, 05:14 PM
کبھی کبھی انسان اپنی ذات سے ہی تنگ آجائے تو اُسے اپنا وجود ہی کائنات پر بوجھ محسوس ہونے لگتا ہے۔ ایسے میں کوئی خوشی، کوئی دکھ متاثر نہیں کر تا۔ آنکھیں خشک سیلاب بن کر ویران ہو جاتی ہیں، سوچ کے دریچوں پر جیسے قفل پڑ جاتے ہیں۔ دل کِسی پرانے کھنڈر کی طرح ہو جاتا ہے۔

تانیہ
12-04-2013, 09:04 PM
خوب کہا جی