PDA

View Full Version : سوال جواب



جاذبہ
12-09-2013, 08:53 PM
سوال جواب
:smiley038:جیلر نے قیدی سے پوچھا- " کبھی تمہارا کوئی رشتےدار تم سے ملنے نہیں آیا ؟ "
قیدی "کیونکہ میرے تمام رشتےدار یہیں ہیں "
اگربتی کو جملے میں استعمال کرو ؟
اگر ، بتی چلی جائے تو موم بتی جلا لینی چاہیے-:smiley042:
جج نے ملزم سے پوچھا " تم نے ایک دن میں پانچ جگہ چوریاں کر ڈالیں ؟"
جناب ! میں بچپن ہی سے بہت محنتی ہوں - "ملزم نے جواب دیا " :smiley046:
تمہیں شرم نہیں آتی ؟ما ر کھا کر ہنس رہے ہو" باپ نے بیٹے سے کہا "
آ پ نے ہی تو کہا ہے کے مصیبت کا مقابلہ ہنس کر کرنا چاہیے "بیٹے نے جواب دیا ":sarcasm:
چوری کرتے وقت تمہیں اپنے بیوی بچوں کا خیال نہیں آیا؟ " جج نے ملزم سے کہا"
آیا تھا جناب! مگر دکان میں صرف مردانہ کپڑے تھے-" ملزم نے جواب دیا" :smiley027:
معمولی کو جملے میں استعمال کرو
میری ماں، مولی بہت اچھی پکاتی ہے -:th_d77:

تانیہ
12-09-2013, 09:27 PM
ہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نگار
12-09-2013, 10:11 PM
funnyyyyyy...zbrdst

بےباک
12-10-2013, 08:50 AM
واہ جی واہ
خوب خوب ،خوب ،
جازی نےکمال کر دیا ، ایسے ایسے سوالات کے ویسے ویسے جواب لائی ، کہ بند منہ کھولے بغیر ہنس ہی نہیں سکتا ،
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

وہی حالات ہیں فقیروں کے
دن پھرے ہیں، فقط وزیروں کے

جاذبہ
12-10-2013, 08:53 PM
اچھا چلیں آپ حضرات کو بھی موقع دیا جاتا ہے ایسے جواب تراشنے کا تو جلدی سے بتائیں کہ جس توے پر نائی بیٹھا ہو ٗاسے کیا کہتے ہیں :vahidrk:

بےباک
12-10-2013, 11:09 PM
توانائی ، دونوں کو اکٹھا کر دیا ، انرجی سیور بنا دیا ،:cancan:

نگار
12-11-2013, 03:39 PM
بے باک صاحب تو جیت گئے اب جازی صاحب بھی کچھ بیان کر دیں بے باک صاحب کے جواب پہ