PDA

View Full Version : پنجاب میں خواتین کی صحت کو بہتر بنانے کی کوششيں - ڈاکٹر ياسمين، بہاولپور



tashfin28
12-10-2013, 09:27 PM
پنجاب میں خواتین کی صحت کو بہتر بنانے کی کوششيں - ڈاکٹر ياسمين، بہاولپور

ڈاکٹر ياسمين اپنے خاندان کی پہلی خاتون ہے جو کالج گريجويٹ ہونے کيساتھ انٹرنیشنل وزیٹر ليڈرشپ پروگرام کی فارغ التحصيل طالبہ ہے۔ اس کی محنت اور حوصلہ افزائی سے سابقہ فارغ التحصيل طلباء نے پنجاب کے غریب ترین علاقوں میں خواتین کے لئے مفت طبی کیمپ منعقد کرنے کے سلسلے کا آغاز کیا۔

http://vimeo.com/78249088 (http://vimeo.com/78249088)

1276

http://postimg.org/image/cqnb1dzqt/ (http://postimg.org/image/cqnb1dzqt/)

"امريکہ سے واپسی کے بعد ميری ديرينہ خواہش ہے کہ حقوق نسواں کيلۓ کام کرسکوں"، ڈاکٹر ياسمين

تاشفين ۔ ڈيجٹل آؤٹ ريچ ٹيم، امريکی وزارعت خارجہ
www.state.gov (http://www.state.gov/)
tashfin28@gmail.com (tashfin28@gmail.com)
https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu (https://twitter.com/#!/USDOSDOT_Urdu)

بےباک
12-10-2013, 11:34 PM
شکریہ ، اس قیمتی معلومات کا

محمدمعروف
01-07-2014, 10:14 AM
شکریہ

تانیہ
01-15-2014, 08:49 PM
شکریہ جناب