PDA

View Full Version : اردو میں گف بنانے کا طریقہ



سبطین جی
12-14-2013, 12:51 AM
السلام و علیکم!اردو میں گف فائل بنانے کا طریقہ جیسا کہ درود پاک بنایا ہے۔جیسے یہ
http://rajafamily.com/lib/00051A059.gif

aliimran
12-15-2013, 10:03 PM
کمپیوٹر سافٹ وئیرز یا آئی ٹی سے متعلق سوالات یہاں پوچھیں تاکہ جواب دینے کی کوشش کی جا سکے۔

اردو میں گف بنانے کا سادہ سا طریقہ ایڈوب فوٹو شاپ کا ہے۔ تھوڑا سا وقت ملتا ہے تو بتا دوں گا۔ مزید کوئی بہتر جانتا ہوا تو آپ کی راہنمائی کر دے گا۔

شکریہ

بےباک
12-16-2013, 12:45 AM
اس بارے میں بھی اپنے تجربات جلد پیش کروں گا ،
اس کو دیکھئے یہ ابھی تیار کی ہے ، شاید آپ اس طرح کی چاہتے ہیں ، تو میں آپ کی مدد کر سکتا ہوں
1296
شکریہ سبطین صاحب

سبطین جی
12-16-2013, 09:57 PM
السلام و علیکم!اردو میں گف فائل بنانے کا طریقہ جیسا کہ درود پاک بنایا ہے۔جیسے یہ
http://rajafamily.com/lib/00051A059.gif

بےباک
12-16-2013, 10:29 PM
جناب سبطین جی
السلام علیکم
آپ مجھ سے ذاتی پیگام کے ذریعے بات کر لیں ، کیونکہ یہ تفصیلی بات ھے ،میں طریقہ لکھ بھی دیتا ھوں ،
۱: اردوفونٹ اور عربی فونٹ آپ کے کمپیوٹرمیں موجود ہونے چاھئیے
۲:آپ کے پاس ایزی گف سوفٹ ویر ہونا چاھئے ۔
easy gif animator 5.6
اس کے بعد جب آپ ایزی گف انسٹال کے بعد چلائیں گے تو اس میں لکھائی اردوکر لیں ، اور مناسب فونٹ چن لیں ،
اس کے بعد کچھ پریکٹیکل چیزیں آپ کو خود کرنی ہوں گی ، میں مدد کروں گا ، پہلے آپ کے پاس اردو فونٹ اور عربی فونٹ اور ایزی گف اینیمٹر موجود ہو ،