این اے ناصر
01-02-2014, 05:27 PM
السلام علیکم،
کیسے ہیں سب بہن بھائی امیدہے کہ اپ سب خیریت سے ہونگے۔ اج چھوٹاساٹٹوریل لے کرحاضرہوں اس کی مددسے اپ چاہیں تو12 وولٹ کو5 وولٹ میں کنورٹرکرسکتے ہیں لیکن ایک چیزکاخیال رکھناہے کہ ان پٹ وولٹیچ میں کمی بیشی سے آوٹ پٹ وولٹیج پربھی اثرپڑسکتاہے۔ اس کواپ کسی پرپزکی چارجنگ کے لیے استعمال کرسکتے ہیں جیسے موبائل فون، ایم پی 3، ایم پی 4آئی فون ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کرناصرف یہ ہےکہ اپ کے پاس MC 1205 ٹرانسزٹرہوناچاہیے۔ پاکستان میں یہ دستیاب ہے اورمندرجہ ذیل ڈائیاگرام میں کنکشن دیکھ کرجوڑلیں۔
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=L2VU