PDA

View Full Version : آنسوؤں کے ساتھ سب کچھ بہہ گیا



جاذبہ
01-23-2014, 07:41 PM
آنسوؤں کے ساتھ سب کچھ بہہ گیا
دل میں سناٹا سا باقی رہ گیا

چھوڑ آیا ہوں زمین و آسماں
فاصلہ اب اور کتنا باقی رہ گیا

رفتہ رفتہ بجھ گئے سارے چراغ
اک چہرہ جھلملاتا ' رہ گیا

بستیاں دھندلا گئیں؛ پھر کھو گئیں
روشنی کا چہرہ پیچھے رہ گیا

بےباک
01-27-2014, 08:54 AM
آنسوؤں کے ساتھ سب کچھ بہہ گیا
دل میں سناٹا سا باقی رہ گیا

چھوڑ آیا ہوں زمین و آسماں
فاصلہ اب اور کتنا باقی رہ گیا


بہت ہی خوب ، شاندار