PDA

View Full Version : ٹرین اور ٹکٹ چیکر



جاذبہ
02-01-2014, 12:50 PM
ٹرین میں ایک لڑکے نے ٹکٹ چیکر سے کہا
" مجھے صبح 4 بجے نوابشاہ اسٹیشن پر اترنا ہے ، پلیز مجھے جگا دینا ، اور اگر میں نہ جاگوں تو مجھے زبردستی اتار دینا ، صبح میرا انٹرویو ہے.
صبح 8 بجے لڑکا جاگا تو نوابشاہ نکل گیا تھا اور حیدرآباد آ گیا تھا ،
لڑکے نے ٹکٹ چیکر کو بہت برا بھلا کہا ، گالیاں دینے لگا ،
لوگوں نے ٹکٹ چیکر سے کہا کہ یہ تم کو اتنی گالیاں دے رہا ہے اور تم چپ چاپ ہو ، کچھ کہتے کیوں نہیں
ٹکٹ چیکر : میں یہ سوچ رہا ہوں کہ صبح جس کو میں نے زبردستی ٹرین سے اتارا تھا وہ مجھے کتنی گالیاں دے رہا ہوگا
:smiley046::smiley046::smiley046::smiley046::smile y046::smiley046::smiley046::smiley046:

ملہار
02-01-2014, 01:47 PM
hehehehehe.......

بےباک
02-01-2014, 02:11 PM
:banana_smiley_26:ہاہاہاہاہاہاہا