PDA

View Full Version : شیطان کس طرح انسان کی مدد کرتا ہے کبھی کبھی۔



محمدانوش
02-03-2014, 02:51 PM
شیطان کس طرح انسان کی مدد کرتا ہے کبھی کبھی۔

ایک آدمی امام ابو حنیفہ کی خدمت میں حاضر ہوا اور بتایا کہ میں کسی جگہ اپنا مال دفن کیا ہے مگر میں وہ جگہ بھول گیا ہوں تو امام ابو حنیفہ نے کہا یہ فقہی مسئلہ تو نہیں مگر میں پھر بھی تمکو اسکا حل بتا دیتا ہوں تم آج رات نوافل ادا کرتے ہو انشاءاللہ تم کو یاد آجائے گا۔ اس بندے نے نوافل ادا کئے ابھی چوتھائی رات نہیں گزری تھی تو اس کو یاد آگئی وہ جگہ ۔ وہ آپ کا شکریہ ادا کرنے اگلے دن آیا تو امام ابو حنیفہ نے کہا مجھے معلوم تھا کہ شیطان تم کو ساری رات نوافل ادا کرنے سے روکتا رہے گا لیکن اگر تم پوری رات نوافل پڑھتے رہتے تو زیادہ بہتر رہتا۔

بےباک
02-03-2014, 08:30 PM
تم آج رات نوافل ادا کرتے ہو انشاءاللہ تم کو یاد آجائے گا۔ اس بندے نے نوافل ادا کئے ابھی چوتھائی رات نہیں گزری تھی تو اس کو یاد آگئی وہ جگہ ۔ وہ آپ کا شکریہ ادا کرنے اگلے دن آیا تو امام ابو حنیفہ نے کہا مجھے معلوم تھا کہ شیطان تم کو ساری رات نوافل ادا کرنے سے روکتا رہے گا لیکن اگر تم پوری رات نوافل پڑھتے رہتے تو زیادہ بہتر رہتا۔

جزاک اللہ ۔