PDA

View Full Version : ہونٹوں کی خوبصورتی کیلئے سرجری



تانیہ
11-24-2010, 10:51 PM
ہونٹوں کی خوبصورتی کیلئے سرجری
طبی ماہرین نے بدنما ہونٹوں کو سرجری کے ذریعے خوبصورت بنانے کا ایک نیا طریقہ دریافت کر لیا ہے۔ اس طریقہ کار کے تحت گردن کے ایک مخصوص حصے سے گوشت نکال کر ہونٹوں کی سرجری کر کے انہیں خوبصورت اور دیدہ زیب بنایا جاتا ہے۔ خواتین خاص طورپر شوبز کی خواتین کو سرخ اور گلابی خوبصورت ہونٹوں کی اشد ضرورت ہوتی ہے۔ اس شعبہ میں نئے طریقہ کار کو خوش آئند پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ استھیٹیک سرجری سنٹر نیپال میں اس طریقہ کار کے ذریعے 25 مریضوں کا علاج کیا جا چکا ہے۔ سرجری کے دو سال کے اندر نئے ٹشوز خود بخود جسم کا حصہ بن کر نشوونما پانے لگتے ہیں۔ یہ تحقیق آرکائیوز آف فیسکل پلاسٹک سرجری جریدے میں شائع ہوئی ہے۔

علی عمران
11-25-2010, 10:58 AM
آہا کیا بات ہے............ واہ جی واہ