جاذبہ
02-05-2014, 08:19 PM
میں کب کہتا ہوں وہ اچھا بہت ہے
مگر اس نے مجھے چاہا بہت ہے
خدا اس شاعر کو محفوظ رکھے
یہ بچوں کی طرح ہنستا بہت ہے
میں ہر لمحے میں صدیاں دیکھتا ہوں
تمہارے ساتھ ایک لمحہ بہت ہے
میرا دل بارشوں میں پھول جیسا
یہ بچہ رات میں روتا بہت ہے
وہ اب لاکھوں دلوں سے کھیلتا ہے
مجھے پہچان لے ، اتنا بہت ہے
http://www.picgifs.com/glitter-gifs/i/ice-flowers/picgifs-ice-flowers-1771421.gifhttp://www.picgifs.com/glitter-gifs/i/ice-flowers/picgifs-ice-flowers-1771421.gifhttp://www.picgifs.com/glitter-gifs/i/ice-flowers/picgifs-ice-flowers-1771421.gif