PDA

View Full Version : اللہ اور اس کے رسول سے محبت اور انہیں ان کے ماسوا پر فوقیت دینا



العلم
02-05-2014, 08:33 PM
اللہ اور اس کے رسول کی محبت ایمان کے لوازم میں سےہے۔ آدمی کامل مومن اس وقت تک نہیں ہوسکتا جب تک کہ وہ اللہ اور اس کے رسول کی محبت کو اپنے مال واولاد اور تمام لوگوں پر مقدم نہ رکھے۔ جیسا کہ اس کی خبر خود رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے۔ جتنی ان سے محبت ہوگی اسی کے بقدر وہ اللہ اور اس کے رسول کے احکام کو بجا لائےگا۔


www.minberurdu.com/عالمی_منبر/باب_ایمان/اللہ__اور_اس_کے_رسول_سے_محبت_ اور_انہیں__ان_کے___ماسوا_پر_ف قیت_دینا.aspx

بےباک
02-05-2014, 11:26 PM
محترم العلم صاحب ، السلام علیکم
آپ کا مضمون کاصرف ٹائٹل ملا ہے ، نیچے مضمون غائب ہے ، اگر مضمون لگانے میں کوئی دقت ہو ضرور بتائیے گا ،
شکریہ

العلم
02-06-2014, 06:40 PM
وعلیکم السلام
جی ہاں عزیز دوست مجھے یہاں یہ دقت پیش آرہی ہے۔ تمام تر دی گئی ہدایات کو ملحوظ خاطر رکھنے کے باوجود پوسٹ میں صرف مضمون کا عنوان ہی مشاہدہ میں آتا ہے جبکہ متن نہ جانے کہاں غائب ہو جاتا ہے۔ میں اس فورم میں نیا ہوں لہذا میری راہنمائی فرمائے
شکریہ
عدیل احمد بٹ، ترجمان از العلم، مصر
اسلام آباد

بےباک
02-06-2014, 08:34 PM
شکریہ
آپ کا مضمون ان پیج inpage میں تو نہیں ، کیونکہ یہ فورم یونیکوڈ میں ہے ، آپ سے ایک درخواست ھے یا فوٹو کی شکل میں تو نہیں ، پہلے آپ کی تحریر دیکھنی ہے وہ کس شکل میں موجود ہے ،
آپ رات ۹ سے رات ١١ بجے کسی بھی دن اس چیٹ روم میں آ جائیں ، آپ سے تفصیلی بات بھی ہو جائے گی اور مشکل کو سمجھنے میں بھی سہولت رہے گی ،
http://urdulook.com یہ ہمارا اپنا چیٹ روم ہے ، ان شاء اللہ میں موجود ہوں گا ، اگر موجود نہ ہوا تو کچھ دیر رک جانا میں آ جاوں گا ،
مل بیٹھ کر مسلہ کو حل کر لیں گے ان شاٴءاللہ
بفرض محال اگر آنا ناممکن ہو تو آپ اپنی تحریر کا سورس بتا دیں کس شکل میں ہے ، اور آپ کو کیا پیغام ملتا ہے ، اس سے پہلے عورت کے موضوع پر آپ کی تحریر موجود ہے ،
وہ بھی آپ نے لگائی ہے ، اس لئے اب کیا مشکل ہو سکتی ہے ،اسی کو سمجھنا ہے