PDA

View Full Version : اللہ تعالیٰ کی نشانیاں



العلم
02-07-2014, 06:49 PM
اللہ تعالی کی نشانیوں اور کائنات میں اس کی قدرت میں غور وفکر بندے کو اللہ کی قدرت اور اس کی وحدانیت پر ایمان لانے کا وارث بناتی ہے۔ اللہ تعالی نے ہمیں اپنی کتاب میں اس کی ترغیب دی ہے۔ اس نے ہمیں آسمان وزمین اور پہاڑوں کی تخلیق میں اور دیگر نشانیوں میں غور کرنے کا حکم دیا ہے تا کہ بندے کو یہ معلوم ہو جائے کہ اس کائنات کا ایک خالق ومدیر ہے اور وہی ان کی ساری عبادتوں کا مستحق ہے۔
www.minberurdu.com

بےباک
02-07-2014, 11:16 PM
جزاک اللہ ،
بہت ہی خوب ،
العلم صاحب ، آپ کے بے حد مشکور ہیں ،آپ کی تحریریں مثبت ہوتی ہیں ،