PDA

View Full Version : وائی فائی (wifi) کے سگنل



ملہار
02-07-2014, 06:55 PM
کل شام بازار سے واپسی پر ایک سڑک سے گزر ہوا تو میں نے اپنے ایک کزن کو دیکھا کہ وہ ایک نرسنگ ہوم کے باہر سر جھکائے بیٹھا ہے
میں نے پریشان ہو کر گاڑی رکوائی اور اتر کر اس سے پوچھا ۔ بھائی خیر تو ہے نا ، یہاں پریشان کیوں بیٹھے ہو ۔
اس نے سر اٹھا کر کہا ۔ ہاں سب خیر ہے اصل میں یہاں پر
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
وائی فائی (wifi) کے سگنل آرہے ہیں ."

بےباک
02-07-2014, 11:12 PM
ہاہاہاہا ، بغیر پاسورڈکے ، مفت کے وائی فائی کے سگنل مل رہے ہیں ،
ہاہاہاہاہاہا

انجم رشید
02-08-2014, 10:37 AM
ھاھاھاھاھاھاھا یہ بیماری تو یورپ میں ہم غیر ملکیوں کو لگی تھی کیا یہاں بھی پہنچ گئی
کچھ عرصہ میں بھی اس بیماری میں متبلا رہا ہوں ھاھاھا
ویسے سوائے فرانس کے کیسی بھی ملک میں سگنل استعمال کرنے پر پابندی نہیں ہے

ملہار
02-08-2014, 01:31 PM
پاکستان میں پہنچنے میں وقت ہی کتنا لگتا ۔۔۔۔ ہاہاہا

تانیہ
02-08-2014, 09:47 PM
ہاہا ہے نا مزے کی بات مجھے بھی ایسے ہی اینڈرائیڈ پہ مفت کا نیٹ ملتا ہے :smiley-computer005:

ملہار
02-09-2014, 04:55 PM
مزے ہیں پھر تو تانیہ جی آپ کے۔۔۔۔۔:scratchchin: :tumb:

شاہنواز
02-10-2014, 06:25 PM
جی ہاں ابھی تک کئی افراد ایسے ہیں جو پاسورڈ نہیں لگاتے یا انہیں علم نہیں ہوتا یا انجانے میں ایسا ہوجاتا ہے میں بھی اکثر دوسروں کے وائی فائی کے سگنل استعمال کرتا ہوں بغیر پاسورڈ کے ایک تو میں نے پورے 3 ماہ استعمال کئے مزہ آگیا تھا مجھے تو کیا بات ہے وائی فائی کی