PDA

View Full Version : قوم کی بیٹی



شاہنواز
02-10-2014, 12:32 AM
1372
قومی بیٹی یہ ہوتی ہے اور ملالہ اور ارفع کریم کیا فرق تھا اور ہے یہی ایک فرق ہے جس کی بناء پر آج تک قوم ارفع کریم کو بھول نہیں پائی ہے اور پاکستان کے وقار پر کوئی آنچ بھی نہیں آنے دی سب پاکستان کی بیٹیوں کے لئے ارفع کریم ایک زندہ مثال ہے

بےباک
02-11-2014, 02:37 PM
سوچ مثبت ہونی چاہئیے ، اللہ اس کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے ، آمین
وطن کے ہم ہی نگران ہیں ، اپنا رونا دوسروں کے سامنے وہ بھی غیر مسلموں اور استعماری طاقتوں کے سامنے ،باعث شرم ہے ،
جزاک اللہ شاہنواز صاحب