PDA

View Full Version : دس بڑی گیس کمپنیوں کو چکمہ



بےباک
02-10-2014, 08:06 AM
http://ummatpublication.com/2014/02/10/images/news-81.gif

شاہنواز
02-10-2014, 06:15 PM
جب حکومتی وزراء ہر طرح سے خزانے کو دونوں ہاتھوں سے لٹ رہے ہیں تو ایک عرفان اور سہی ایک کرپشن کی کہا نی اور سہی اور یہ ساری تفتیش سرد خانہ کے سپرد ہوجائے گی اور یا دوسرے ملک میں سیاسی پناہ حاصل کرلی جائے گی یہ بات سمجھ نہیں آتی کہ غیر ممالگ ایسے لوگوں کو فوراؐ سیاسی پناہ دے دیتے ہیں لیکن ایک بیچارہ روزگار کا مارا روزگار اور اچھے مستقبل کے لئے جانا چاہتا ہے تو اس پر اتنی شرائط عائد کردی جاتی ہیں کہ وہ اپنا سر ہی پیٹتا رہ جاتا ہے اس سے کوئی اور فرق نہیں پڑے گا عرفان نے نہ واپس آنا ہے اور نہ ہی اس کے خلاف کوئی کارروائی ہوگی بلکہ اسی جیسا ایک اور عرفان پیدا ہوجائے گا

بےباک
02-11-2014, 06:58 AM
سچ کہا جناب شاھنواز صاحب
حقیقت یہی ہے ،
بہر حال ہمارا کام جرم کو بے نقاب کرنا ہے ،