PDA

View Full Version : حمزہ عامرۤۤ اور جنید عامر



شاہنواز
02-10-2014, 05:43 PM
1374
حمزہ عامر

شاہنواز
02-10-2014, 05:44 PM
1375
حمزہ عامر

شاہنواز
02-10-2014, 05:44 PM
1376
جنید عامر

شاہنواز
02-10-2014, 05:47 PM
https://www.facebook.com/photo.php?v=214420298645126&set=vb.100002314727509 &type=3&theater

شاہنواز
02-10-2014, 05:48 PM
https://www.facebook.com/photo.php?v=214414381979051&set=vb.100002314727509 &eatertype=3&th

شاہنواز
02-10-2014, 05:50 PM
https://www.facebook.com/photo.php?v=214827001937789&set=vb.100002314727509 &type=2&theater

شاہنواز
02-10-2014, 05:54 PM
https://www.facebook.com/photo.php?v=214245578662598&set=vb.100002314727509 &type=3&theater

بےباک
02-11-2014, 06:53 AM
ماشاءاللہ خوبصورت بچے ہیں ۔
شاہنواز صاحب ، مجھے بے حد خوشی ہو رہی ھے ،
اللہ تعالی ان کی عمریں لمبی کرے ،اور آپ کی آنکھوں کے لئے ٹھنڈک کا باعث ہوں ،
تیسرے نمبر والی ویڈیو کا لنک موجود نہیں ہے ، اس کو نکال دیں ،یا دوبارہ سے چیک کرکے لگا دیں ،
باقی ماشاء اللہ خوب رونق لگاتے ہیں اور ان کی وجہ سے گھر میں بہار ہے ،
مبارک باد کے آپ مستحق ہیں کہ اللہ تعالی نے آپ کو ہونہار بچوں سے نوازا ہے ،
ہم سب ان کے لئے دعا گو ہیں ،

شاہنواز
02-11-2014, 05:38 PM
ماشاءاللہ خوبصورت بچے ہیں ۔
شاہنواز صاحب ، مجھے بے حد خوشی ہو رہی ھے ،
اللہ تعالی ان کی عمریں لمبی کرے ،اور آپ کی آنکھوں کے لئے ٹھنڈک کا باعث ہوں ،
تیسرے نمبر والی ویڈیو کا لنک موجود نہیں ہے ، اس کو نکال دیں ،یا دوبارہ سے چیک کرکے لگا دیں ،
باقی ماشاء اللہ خوب رونق لگاتے ہیں اور ان کی وجہ سے گھر میں بہار ہے ،
مبارک باد کے آپ مستحق ہیں کہ اللہ تعالی نے آپ کو ہونہار بچوں سے نوازا ہے ،
ہم سب ان کے لئے دعا گو ہیں ،
جناب بے باک صاحب یہ سب اللہ پاک کا کرم ہے اور آپ کی دعاؤں کا نتیجہ ہے اور اردو منظر کے بہن بھائیوں کا جنہوں نے میرے برے وقت میں میر ے حوصلے بلند رکھے اور ایک خاص بات یہ کہ ویڈیو اس وقت کی ہیں جب میں اکیلا بچوں کی ماں کے بغیر زندگی گزار رہا تھا یہ یادگار ویڈیؤ بچوں کے اکیلے پن کی ہیں میں نے ان کو کسی بات کا احساس ہی نہیں ہونے دیا آپ نے خود محسوس کیا ہوگا کہ ماں نہ ہونے کے باوجود میں نے ان کو کیسے رکھا

بےباک
02-11-2014, 08:13 PM
آپ تیسری ویڈیو کا لنک دیکھئے گا ، وہ کام نہیں کر رہا،
شکریہ ،
اللہ تعالی آپ کو اپنی فیملی سمیت خیریت سے رکھے آمین

شاہنواز
02-11-2014, 11:29 PM
آپ تیسری ویڈیو کا لنک دیکھئے گا ، وہ کام نہیں کر رہا،
شکریہ ،
اللہ تعالی آپ کو اپنی فیملی سمیت خیریت سے رکھے آمین
جی میں نے چیک کئے سب لنک میرے پاس تو ٹھیک کام کررہے ہیں آپ ریفریش یا کچھ اور چیک کریں میں نے سب لنک چیک کئے سب ویڈیو ٹھیک کام کررہی ہے

تانیہ
02-12-2014, 07:08 PM
تیسری ویڈیو میں یہ میسج نظر آرہا ہے
Video Unavailable
This video has either been removed from Facebook or is not visible due to privacy settings.
باقی سب پکس اور ویڈیوز اچھی ہیں بہت کیوٹ بچے ہیں ماشاءاللہ ۔۔۔اللہ تعالی زندگی و کامیابی دے اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔۔۔آمین

شاہنواز
02-13-2014, 04:14 PM
میں نے لنک تبدیل کردیا ہے اب ذرا چیک کرکے دیکھیں اور میری رہنمائی فرمائیں تاکہ میں بہتر طور پر ویڈیو اپ لوڈ کر سکوں

تانیہ
02-13-2014, 08:59 PM
میرے پاس تو ابھی بھی لنک خراب ہی ہے وہی میسج شو ہو رہا ہے

بےباک
02-13-2014, 09:22 PM
شاید فیس بک پر سیٹنگ خراب ھے ، مجھے بھی دکھائی نہیں دے رہی

شاہنواز
03-29-2014, 12:07 AM
میرا دل حمزہ عامر
https://fbcdn-sphotos-h-a.akamaihd.net/hphotos-ak-frc3/t1.0-9/s526x296/227874_409984315755389_566580686_n.jpg

تانیہ
03-29-2014, 09:18 PM
ماشاءاللہ جی اللہ تعالی آپکے دل کو صحت مند و توانا رکھے ہمیشہ ۔۔۔۔سلامت رہیئے جناب، خوش رہیئے ۔۔۔۔آمین