PDA

View Full Version : امید بہار اور مجرم



بےباک
02-11-2014, 08:01 AM
http://ummatpublication.com/2014/02/11/images/idr4.gif

شاہنواز
02-11-2014, 11:45 PM
بات ٹھیک ہے لیکن سارا قصور مشرف کا نہیں ہے ہاں پرویز مشرف سے کچھ کام غلط ضرور ہوئے ہیں ایک لال مسجد والا جو کہ مشیران کے غلط مشوروں کی بنیاد پر ہوئے لیکن مجموعی طور پر دیکھا جائے تو اس وقت ملک کی مجموعی صورتحال بہت بہتر تھی معیشت میں چڑھاؤ تھا ڈالر 60 سے اوپر کا نہیں تھا تیل گیس سی این جی انتہائی سستی مجموعی طور پر دہشت گردی اور دھماکے بھی نہیں تھے لیکن مشرف کے جانے کے بعد تو گویا سب ہی بدل کر رہ گیا عوا م کو ایک وقت کی روٹی کے لالے پڑگئے آئے دن کی دہشت گردی نے معیشت تباہ کرکے رکھ دی ہے اور مہنگائی تو اتنی کہ مرنا بھی آسان نہیں ہے یہ میرے خیالات ہیں کہ منتخب حکومت کا تختہ الٹنا غلط کام تھا مانتا ہوں لیکن دس سالہ دور حکومت میں کافی سکون تھا عوا م کافی خوشحال تھی اب عوام خالی ہے