PDA

View Full Version : پڑوسی اور اس کے حقوق



العلم
02-11-2014, 07:01 PM
اسلا م نے نے پڑوسیوں کے ساتھ حسن سلوک کی تاکید فرمائی ہے۔ اسلام میں پڑوسیوں کی حرمت محفوظ ہے۔ اور ان کے بہت سے حقوق ہیں جنہیں انسان اور حکومتوں کے بنائے ہوۓ قواتیں نہیں جان سکے ہیں۔ یہ انسان کے وضع کردہ وہی قوانین جن میں پڑوسی کے حقوق کا کوئی تذکرہ نہیں ہے۔ اور ان کی حرمت کے ساتھ کھلواڑ کرنا انہیں اچھا لگتا ہے۔ پڑوسیوں کے حق کی اہمیت اس بات سے واضح ہوتی ہے کہ جبریل علیہ السلام نبی صلی اللہ کو برابر اس کی وصیت کرتے رہے یہاں تک کہ آپ نے یہ گمان کر لیا کہ وہ عنقریب انہیں وراثت میں حصہ دار بنا دیں گے۔
www.minberurdu.com/باب_معاشرت/پڑوسی_اور_اس_کے_حقوق.aspx

بےباک
02-12-2014, 06:32 PM
جزاک اللہ جناب العلم جی
شکریہ ۔زبردست

تانیہ
02-12-2014, 07:01 PM
جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔