PDA

View Full Version : امام حسین ؓ کی فضیلت



سقراط
12-16-2010, 10:54 PM
http://img192.imageshack.us/img192/1115/u536aj.jpg

گلاب خان
12-16-2010, 11:03 PM
ماشااللہ بھت خوب دوست

گلاب خان
12-16-2010, 11:04 PM
ماشااللہ بھت خوب دوست

عبادت
12-17-2010, 12:13 AM
اسلام علیکم
بہت پیاری تحریر ہے اللہ پاک اپ کو اس کا اجر دے گا ہم اپ کے لیے دعا گو ہیں سقراط ویر[/font][/color][/size]

سقراط
12-17-2010, 01:46 AM
بہت شکریہ آپ سب لوگوں کا
http://i338.photobucket.com/albums/n421/kathy08_01_2008/Background/Bastelpics/Divider/1454583ng4euc3mnl.gif

بےباک
12-17-2010, 10:01 AM
شکریہ سقراط ،
بہت ہی اچھا لگا ، اور یہ حقیقت ہے کہ جنت کے سردار ہیں حسیں رضی اللہ تعالی عنہ اور حسن رضی اللہ تعالی عنہ، دین اسلام کے لیے جانوں کی قربانی دی اور ان کی یاد کبھی دلوں سے مٹ ہی نہیںسکتی ،
...........
اس بارے یہ دیکھیں ،


سلام! حسینؓ!!

شبیر! تیرے صبر، تیری پیاس کو سلام!
دُکھ کے سفر میں رب سے تیری آس کو سلام!
پہنچا نہ ترے بعد کوئی اس مقام پر
اسلام کیوں نہ فخر کرے تیرے نام پر
نانا کے دیں کو زندہ و تابندہ کر دیا
ہر نسل کو یزید کی شرمندہ کر دیا
سیکھا تھا جس وقار سے جینا، جیا، حسینؓ!
کتنا درست فیصلہ تو نے کیا، حسینؓ!
بیعت نہ کی یزید کی اور کی نثار جان
سر کو کٹا کے جامِ شہادت پیا، حسینؓ
ارفع و اعلیٰ، فکر کو، احساس کو سلام
دُکھ کے سفر میں رب سے تیری آس کو سلام
راہِ وفا میں تیرے لہو سے جلے چراغ
مہکے ہیں نقشِ پا سے ترے رنگ و بو کے باغ
پھر آج ہے یزیدوں سے ملت کو واسطہ
یہ قوم پھر حسینؓ کا تکتی ہے راستہ
کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے تجھے سلام
اعلیٰ ہے اور اعلیٰ رہے گا تِرا مقام
جھوٹوں کو تُو نے یوں دیا سچائی کا پیام
سارے جہان نے کہا، سچوں کا تُو امام!
شبیر! تیرے صبر تیری پیاس کو سلام
دُکھ کے سفر میں رب سے تری آس کو سلام
.................

ریاض الرحمن ساغر

تانیہ
12-20-2010, 09:24 PM
ماشاء اللہ ...نائس شیئرنگ....تھینکس...جزاک اللہ

pervaz khan
07-07-2012, 01:26 PM
جزاک اللہ بہت اعلیٰ شئیرنگ ہے