تانیہ
11-24-2010, 10:53 PM
ہنستے مسکراتے چہرے والی یوایس بی
برطانیہ میں ہنستے مسکراتے چہرے والی انوکھی یوایس بی ایجاد کرلی گئی۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق لندن میں کمپیوٹر ساز کمپنی نے کام سے اکتائے افراد کیلئے ایک انوکھی یو ایس بی ایجاد کی ہے جسے دیکھتے ہی اکتاہٹ دور ہوجائے گی۔ یہ یوایس بی ڈرائیو ایک نوجوان خاتون کے مسکراتے چہرے جیسی ہے جسے دیکھتے ہی کام کے دوران پریشان ہونے والے شخص کے چہرے پر مسکراہٹ بکھر جائے گی