PDA

View Full Version : جاپانی ماہرین نے بچوں کے ڈائپرز کوبھی ٹیکنالوجی سے لیس کردیا



تانیہ
02-14-2014, 10:17 AM
http://dunya.com.pk/news/2014/February/02-14-14/news_big_images/310793_95487074.jpg.pagespeed.ce.hYAM_wezJo.jpg

جاپانی ماہرین نے تہیہ کررکھا ہے کہ وہ دنیا کو حیرت کے سمندر میں گم کرتے رہیں گے ۔چنانچہ اب انہوں نے بچوں کے ڈائپرز کوبھی ٹیکنالوجی سے لیس کردیا ہے ٹوکیو(دنیا نیوز)۔ یونیورسٹی آف ٹوکیو کے ریسرچرز نے ڈائپرز میں پلاسٹک فلم پر پرنٹ کردہ لچکدار سرکٹ پرمبنی ایسے مخصوص سینسرلگائے ہیں جو ڈائپرز فْل ہوجانے کی صورت میں والدین کو مطلع کرسکتے ہیں کہ اب ڈائپر تبدیل کرنے کا وقت آپہنچا ہے ،ہے نا حیرت انگیز ایجاد۔

بےباک
02-27-2014, 08:47 PM
اب پچھتائے کیا ہوت ، جب چڑیاں چُگ گئی کھیت ۔
ہاہاہاہاہا ، یہ نئی نسل کےکام آئےگا ،
ہمارے دور میں ڈائپر ہی نہی تھے ،بلکہ اوپن ائراور اوپن کھیت ہی سب کا کامن ٹائلٹ ہوتا تھا ،

تانیہ
02-27-2014, 09:51 PM
ہاہابےباک جی۔۔۔۔۔۔۔۔

اوشو
02-28-2014, 12:36 AM
ہاہاہاہا
خوب
مستقبل میں یہ ڈائپرز پاکستان میں بھی دستیاب ہوں گے؟ :smiley-chores011:

شاہنواز
03-01-2014, 07:18 PM
پاکستان میں تو ہوں گے ہی کیوں نہیں ہوں گے جو چیز دینا میں ایجاد ہوتی ہے پاکستان آنے میں دیر نہی لگتی لیکن یہاں بے باک جی کی با ت کہ اوپن ائر ہوتی تھی خوب ہے ۔

تانیہ
03-01-2014, 09:38 PM
ہاہاہاہا
خوب
مستقبل میں یہ ڈائپرز پاکستان میں بھی دستیاب ہوں گے؟ :smiley-chores011:

بالکل جی ہونگے آپ حوصلہ رکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔ہاہا