PDA

View Full Version : نماز کی اہمیت اور اس کی تشریعی حکمت



العلم
02-14-2014, 06:37 PM
نماز دین کا ستون اور شہادتین کے بعد اس کا ایک اہم رکن ہے۔ بندہ سے قیامت کے دن سب سے پہلے نماز ہی کے متعلق پوچھ گچھ ہوگی۔ یہ آخری وصیت ہے جس کی وصیت نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مرتے وقت اپنی امت کو کی۔ بلکہ صحابۂ کرام اس شخص کو منافقین میں سے شمار کرتے تھے جو جماعت کی نماز میں نہیں آتا تھا۔ نماز کی اہمیت کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ یہ ساتوں آسمانوں کے اوپر بلا کسی واسطے کے فرض ہوئی ہے۔

تفصیلات کے لیے لنک وزٹ کیجیے یا یہیں طلب فرمائیے
www.minberurdu.com/باب_عبادات/نماز_کی_اہمیت_اور_اس_کی_تشری عی_حکمت.aspx

بےباک
02-14-2014, 09:30 PM
نماز دین کا ستون اور شہادتین کے بعد اس کا ایک اہم رکن ہے۔ بندہ سے قیامت کے دن سب سے پہلے نماز ہی کے متعلق پوچھ گچھ ہوگی۔ یہ آخری وصیت ہے جس کی وصیت نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مرتے وقت اپنی امت کو کی۔ بلکہ صحابۂ کرام اس شخص کو منافقین میں سے شمار کرتے تھے جو جماعت کی نماز میں نہیں آتا تھا۔ نماز کی اہمیت کی سب سے بڑی دلیل یہ ہے کہ یہ ساتوں آسمانوں کے اوپر بلا کسی واسطے کے فرض ہوئی ہے۔
جزاک اللہ العلم جی