PDA

View Full Version : تقویٰ اور بندے کی زندگی پر اس کا اثر



العلم
02-15-2014, 07:39 PM
اللہ نے تمام اولین وآخرین کو تقویٰ کی وصیت کی ہے۔ یہی انبیاء کی دعوت اور اولیاء کا شعار ہے ۔ تقویٰ کی حقیقت یہ ہے کہ بندہ اپنے اور ان چیزوں کے درمیان جس سے وہ ڈرتا ہے ایک ڈھال بنالے۔ تو متقی وہ شخص ہے جو اپنے اور اللہ کے عذاب اور اس کی سزا کے درمیان اطاعت کا ایک مضبوط قلعہ تعمیر کر لے۔تو تم اسے بری چیزوں سے بچنے اور نیکیوں کی طرف سبقت کرنے والا پاؤگے۔ یہی شخص پر امن اور نیک بخت زندگی گذارےگا اور آخرت میں بلند اور عالیشان مرتبہ۔
www.minberurdu.com/عالمی_منبر/باب_ایمان/تقویٰ_اور_بندے_کی_زندی_پر_اس _کا_اثر.aspx (http://www.minberurdu.com/عالمی_منبر/باب_ایمان/تقویٰ_اور_بندے_کی_زندی_پر_اس _کا_اثر.aspx)

بےباک
02-16-2014, 10:07 AM
جزاک اللہ العلم صاحب ،