PDA

View Full Version : انسانی پرچم ۔ ایک ریکارڈ ۔پاکستان زندہ باد



بےباک
02-16-2014, 09:18 AM
بارش کے باوجود لاہور میں یوتھ فیسٹیول کے موقع پر نیشنل سٹیدیم میں 29 ھزار 40 طلبہ نے انسانی پرچم بنایا ، پاکستان کا یہ پرچم جس کی فوٹو آپ دیکھ رہے ہیں ،یہ عالمی ریکارڈبن گیا،

http://express.com.pk/images/NP_LHE/20140216/Sub_Images/1102099755-1.jpg

شاہنواز
02-16-2014, 10:08 PM
جی ہاں ان حالات میں ہمارے ملک کے نوجوانان نے یہ ثابت کردیا ہے کہ ہم بھی کسی کم نہیں چاہے حالات کیسے ہی کیوں نہ ہوں ہم زندہ دلان پاکستان ہیں ہم زندہ قوم ہے ۔ دہشت گردی ہمارے عزائم میں رکاوٹ نہیں ہیں