PDA

View Full Version : اللہ تعالیٰ کا ذکر



العلم
02-16-2014, 03:40 PM
ذکر دل کے لیےایسا ہی ہے جیسے پانی مچھلی کے لیے۔ مچھلی جب پانی سے جدا کر دی جائے تو وہ کیونکر زندہ رہ سکتی ہے؟ دین نے اس بات کی ترغیب دی ہے کہ مسلمان اپنے رب سے اپنا تعلق استوار رکھے تاکہ اس کا ضمیر بیدار رہے، اس کا نفس صاف ستھرا رہے اور اس کادل پاک رہے، اور وہ اللہ سے توفیق ومدد کا طالب رہے۔ اسی وجہ سے قرآن کریم اور سنتِ مطہرہ میں ایسی چیزیں آئی ہیں جو اللہ کا ذکر کثرت سے کرنے کی دعوت دیتی ہیں۔ اور اس نے ہر وقت اور ہر حال میں ذکر کو مشروع قرار دیا ہے
www.minberurdu.com/باب_عبادات/اللہ_تعالیٰ_کا_ذکر.aspx (http://www.minberurdu.com/باب_عبادات/اللہ_تعالیٰ_کا_ذکر.aspx)

بےباک
02-16-2014, 03:56 PM
ذکر دل کے لیےایسا ہی ہے جیسے پانی مچھلی کے لیے۔ مچھلی جب پانی سے جدا کر دی جائے تو وہ کیونکر زندہ رہ سکتی ہے؟

جزاک اللہ ۔ بے حد شکریہ

شاہنواز
02-16-2014, 08:00 PM
جزاک اللہ بہت خوب اللہ سب کے دل اپنی طرف کرلیں ہم سب اسی کی طرف رجوع کریں آمین ثمہ آمین

انجم رشید
02-17-2014, 09:18 AM
جزاک اللہ

تانیہ
02-17-2014, 05:09 PM
جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

العلم
02-19-2014, 09:07 PM
اللہ تبارک وتعالی ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے والا بنائے۔ آمین