PDA

View Full Version : یہ کیا ہو رہا ہے



انجم رشید
02-17-2014, 09:38 AM
السلام علیکم ۔
کل شام بچے اپنے سکول کے کام کے لیے دو کاپیاں لائے ان کاپیوں کے گتے پر جو تصویر ہے اس کو دیکھیں یہ سب کچھ ایک اسلامی ملک میں ہو رہا ہے ،گتے پر دنیا کی ایک مشہور کمپنی جو کہ ایک حرام مشہور مشروب تیار کرتی اس کمپنی کا گتہ لگا ہوا ہے کوئی پوچھنے والا نہیں ہے مانتا ہوں بہت سے لوگوں کو علم نہیں ہو گا لیکن کچھ ایسے بھی ہیں جو جانتے ہیں http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=CEIPhttp://urdulook.info/imagehost/image.php?di=4SJB

تانیہ
02-17-2014, 05:05 PM
صد افسوس!!!!

شاہنواز
02-17-2014, 06:17 PM
بہت خوب بہت اچھی توجہ مبذول کروائی ہے ،
اصل میں گتہ کے کاروبار کرنے والے یہ کاغذات کوڑیوں کے دام دوسرے ممالک سے پاکستان میں اسمگل کرتے ہیں اور وہاں سے پھر پورے ملک میں پھیلتے ہیں اب کسی کو اس بات کا علم نہیں ہے کہ اس کے کیا مضمرات ہوسکتے ہیں اور کیوں ہوسکتے ان کی سوچ تو یہ کہ بچے تو بچے ہیں ان کو ان باتوں کا کیا علم اور یہ ہے بھی ٹھوس حقیقت کہ واقعی ان بچوں کو تو پتہ ہی نہیں ہوتا اگر ہوگا بھی تو یہ محسوس کریں گے کہ کسی مشروب کی مشہوری ہے لیکن ان کچے ذہن کے بچوں کو کیا پتہ کہ اس کے پیچھے کیا راز پنہاں ہے ۔

بےباک
02-18-2014, 10:17 AM
http://i60.tinypic.com/5fouom.gif