PDA

View Full Version : امر بالمعروف اورنہی عن المنکر کی اہمیت



العلم
02-19-2014, 09:10 PM
بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا ایک امر عظیم ہے جس سے بہت سے لوگ غافل ہیں۔ اور فرد اور معاشرہ پر اس کے کتنے خراب اثرات ونتائج مترتب ہوتے ہیں۔ جس وقت بعض طالب علم اور صالح نوجوان سماج اور اس کے مختلف میدانوں میں حصہ داری سے کنارہ کش ہوجاتے ہیں، نیکی کا حکم دے کر اور برائی سے روک کر لوگوں کی اصلاح کرنے کی کاروائی سے دست بردار ہوجاتے ہیں۔
مکمل پوسٹ کا مطالعہ کرنے کے لیے حضرات لنک وزٹ فرمائیں شکریہ :)
www.minberurdu.com/باب_میڈیا/امر_بالمعروف_اورنہی_عن_المن کر_کی_اہمیت.aspx

بےباک
02-20-2014, 10:19 AM
بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے روکنا ایک امر عظیم ہے جس سے بہت سے لوگ غافل ہیں۔ اور فرد اور معاشرہ پر اس کے کتنے خراب اثرات ونتائج مترتب ہوتے ہیں۔ جس وقت بعض طالب علم اور صالح نوجوان سماج اور اس کے مختلف میدانوں میں حصہ داری سے کنارہ کش ہوجاتے ہیں، نیکی کا حکم دے کر اور برائی سے روک کر لوگوں کی اصلاح کرنے کی کاروائی سے دست بردار ہوجاتے ہیں۔
جزاک اللہ ۔ شکریہ جناب

تانیہ
02-22-2014, 12:21 AM
جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔