PDA

View Full Version : میڈیا اور انسانی زندگی پر اس کے اثرات



العلم
02-20-2014, 11:04 PM
آج ذرائع ابلاغ کا اپنی متعدد قسموں اور چینلوں کے ساتھ بچے کی اور خاندان ومعاشرہ کی فکر کی تشکیل میں اور اخلاقی رویوں کی درستگی میں بڑا زبردست رول ہے۔ یہ ذرائع ابلاغ جن مضامین ومواد کو شوق پیدا کرنے، ابھارنے اور بہت سی چیزوں کی طرف مائل کرنے کے لیے شائع کرتے ہیں انہیں دیکھتے ہوئے مناسب ہے کہ ان ذرائع سے بہترطریقے سے فائدہ اٹھایا جاۓ اور انہیں دعوت کا اور صحیح اسلامی اقدار کی اشاعت کا منبر بنایا جاۓ
www.minberurdu.com/عالمی_منبر/باب_میڈیا/میڈیا_اور_انسانی_زندگی_پر_ا _کے_اثرات.aspx