PDA

View Full Version : پاکستان پولیس



شاہنواز
02-21-2014, 01:59 PM
پاکستان دہشت گردی کا شکار ، اس دہشت گردی میں اب تک جنگ عظیم اول سے لے کر جنگ عظیم دوئم سے زیادہ ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ پاکستانی سیکیورٹی فورسز بدترین دہشت گردی کا شکار ہیں۔ ان فورسز کے محکمہ میں ایک محکمہ ، محکمہ پولیس بھی ہے جو کہ اس بدترین دہشت گردی کا شکار ہے۔ پولیس کے شہداؤں کو سرخ سلام پیش کیا جاتا ہے ۔ یہاں پولیس کی کارکردگی اور ان شہداؤں کو خراج عقیدت پیش کرتےہوئے ان کے حالات زندگی ان خاموش ہیروز کے بیان کئے جائیں گے۔ آپ سب سے بھی التماس ہے کہ آپ سب بھی اس میں شرکت فرمائیں اور اپنی قیمتی آراء سے مستفید فرمائیں۔

شاہنواز
02-21-2014, 07:45 PM
دبنگ پولیس چیف
1386

شاہنواز
02-21-2014, 07:47 PM
1387
سندھ پولیس کی کسمپرسی

شاہنواز
02-21-2014, 07:51 PM
الرٹ پوزیشن
1389

شاہنواز
02-21-2014, 08:01 PM
گرفتاری کے بعد
1390

شاہنواز
02-21-2014, 08:04 PM
1391
قیمتی نوادرات کی اسمگلنگ ناکام ٹرالر پر چھاپہ کے بعد برامدگی

شاہنواز
02-21-2014, 08:07 PM
1392

ٹارگٹ کلرکی گرفتاری کے بعد پولیس کے بہادر افسران کی پریس بریفنگ

شاہنواز
02-21-2014, 08:10 PM
1393

پولیس کے جوان کسی بھی قسم کے حالات سے نمٹنے کے لئے تیار

شاہنواز
02-21-2014, 08:13 PM
1394
مسلم امریکی خاتون دعا مانگتے ہوئے

شاہنواز
02-21-2014, 08:15 PM
1395
پولیس پیغام عوام کے نام

شاہنواز
02-21-2014, 08:18 PM
1396
پولیس پاسنگ پریڈ آؤٹ کے موقع پر لی گئی ایک یادگار تصویر

شاہنواز
02-21-2014, 08:29 PM
1397
یہ کون ہے ہم میں سے ہی ہے آس پاس

شاہنواز
02-21-2014, 08:32 PM
1398
موقع پر گرفتار ملزمان

شاہنواز
02-21-2014, 08:38 PM
1399
ریکوری کیاگیا اسلحہ

شاہنواز
02-21-2014, 08:50 PM
1400
04 اگست پولیس ڈے

شاہنواز
02-21-2014, 08:55 PM
1401
پولیس کے شہید جوانوں کو سرخ سلام

شاہنواز
02-21-2014, 08:58 PM
1402
اے ماں تجھے سلام کہ تونے شہید سپوت پیداکئے

بےباک
02-22-2014, 06:51 PM
بہت بہت شکریہ ، ہمیں وطن کے ان بہادر جوانوں کا ادھر تعارف دیا ،
جزاک اللہ ،
http://i57.tinypic.com/r92wbp.jpg

شاہنواز
02-22-2014, 07:42 PM
میرا پولیس فنڈ بھی قائم کرنے کا ارادہ ہے پرائیویٹ طور پر اگر کوئی اس سلسلے میں ساتھ دینا چاہے تو مجھ ناچیز سے رابطہ قائم کرے یہ فنڈ ان پولیس کے بچوں پر خرچ کیا جائے گا جو تعلیم اور علاج معالج کے حصول سے محروم ہیں یا دشواری کا سامنا کررہے ہیں۔

جاذبہ
02-23-2014, 10:16 PM
بہت خوب آپ نے تصویر کا ایک دوسرا رخ بھی اُجا گر کیا ورنہ پولیس کا محکمہ عوام میں بہت مقبولیت تو رکھتا ہے مگر اُسکی وجو ہات کچھ مثبت نہیں ہوتیں ۔
یہ بھی ایک پہلو ہے کہ یہ لوگ اپنی جانوں پر کھیل کر نا مساعد حالات میں ہماری مدد کیلئے ہر وقت چوکنا رہتے ہیں ۔اللہ شہدا ءکو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما ئے ۔ امین

شاہنواز
03-06-2014, 05:18 PM
پاکستان پولیس زندہ باد
1409

شاہنواز
03-07-2014, 08:52 PM
ڈاکٹر شاہد سوشل میڈیا میں دنیا کے مشہور ترین افسران کی لسٹ میں شامل
1418

شاہنواز
03-08-2014, 10:34 PM
سپرہائی وے پر پولیس کی بہادرانہ کارروائی
1427

جاذبہ
03-09-2014, 10:51 AM
بہت خوب !!!