PDA

View Full Version : اہل توحید کا مقام ومرتبہ اور اس کی فضیلت



العلم
02-21-2014, 06:18 PM
توحید ہی وہ اصلِ عظیم ہے جس پر آسمان وزمین قائم ہیں۔ اسی کے لیے جن وانس کی تخلیق عمل میں آئی اور رسولوں کی بعثت ہوئی اور بندہ جتنا زیادہ توحید اور اخلاص پر قائم رہےگا اور شرک سے دور رہےگا اتنا ہی وہ امن میں ہوگا اور دنیا وآخرت میں ہدایت پر ہوگا
www.minberurdu.com/عالمی_منبر/باب_ایمان/اہل_توحید_کا_مقام_ومرتبہ_او _اس_کی_فضیلت.aspx