PDA

View Full Version : ہائے امن



تانیہ
02-23-2014, 08:55 PM
http://alqamar.info/articles/uploads/2013/11/American-Dron-vs-Peace-Talks.jpg

شاہنواز
03-11-2014, 06:37 PM
بہت عمدہ عکاسی کی ہے آپ نے تانیہ جی امن پاکستان میں ایک خواب بن کر رہ گیا ہے ۔ خاص طور پر کراچی میں امن کا تو خواب بھی دیکھنا ایسا ہی جیسے سورج پر کمند ڈالنا ۔ کراچی کی نئی نسل تو امن کے نام سے واقف ہے لیکن امن کیا ہوتا ہے یہ نہیں جانتی اگر کراچی کی عوام کو معلوم ہوجائے کہ امن کیا ہوتا ہے تو کراچی والے ہر حال میں امن قائم کرنے کے لئے یہاں کے حکمرانوں کے گریبانوں تک پہنچ جائیں گے ۔ اور ہمارا کراچی کا نعرہ لگانے والوں کو منہ چھپانے کی جگہ بھی نہیں ملے گی۔