PDA

View Full Version : پاکستان پولیس کو سرخ سلام



شاہنواز
02-23-2014, 11:51 PM
پاکستان پولیس



پاکستان دہشت گردی کا شکار ، اس دہشت گردی میں اب تک جنگ عظیم اول سے لے کر جنگ عظیم دوئم سے زیادہ ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔ پاکستانی سیکیورٹی فورسز بدترین دہشت گردی کا شکار ہیں۔ ان فورسز کے محکمہ میں ایک محکمہ ، محکمہ پولیس بھی ہے جو کہ اس بدترین دہشت گردی کا شکار ہے۔ پولیس کے شہداؤں کو سرخ سلام پیش کیا جاتا ہے ۔ یہاں پولیس کی کارکردگی اور ان شہداؤں کو خراج عقیدت پیش کرتےہوئے ان کے حالات زندگی ان خاموش ہیروز کے بیان کئے جائیں گے۔ آپ سب سے بھی التماس ہے کہ آپ سب بھی اس میں شرکت فرمائیں اور اپنی قیمتی آراء سے مستفید فرمائیں۔