PDA

View Full Version : قرآن کی فضیلت اور آداب تلاوت



العلم
02-25-2014, 10:55 AM
قرآن کریم اللہ کا کلام اور اس کی کتاب عزیز ہے۔ ا س جیسا کوئی اور کلام نہیں اور نہ اس جیسی کوئی اور کتاب ہے۔ یہ حکیم حمید کی طرف سے ہی نازل کیا گيا ہے۔ اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے اس کی تلاوت کے کچھ آداب مقرر کیے ہیں جن کی رعایت ضروری ہے تاکہ اس سے اس کے شان کی عظمت اور اس کے مقام کی بلندی ظاہر ہو۔ لہذا اس کے قاری کے لیے مشروع قرار دیا ہے کہ وہ پاک ہو، خشوع وخضوع کر نے والا ہو اور جو پڑھےاس میں غور وفکر کرنے والا ہو۔ اس کے علاوہ اور بھی آداب ہیں جنہیں ملحوظ رکھنا قرآن کی تلاوت کے وقت ضروری ہے۔
www.minberurdu.com/عالمی_منبر/باب_عبادات/قرآن_کی_فضیلت_اور_آداب_تلاو .aspx

بےباک
02-25-2014, 09:05 PM
ا س جیسا کوئی اور کلام نہیں اور نہ اس جیسی کوئی اور کتاب ہے۔ یہ حکیم حمید کی طرف سے ہی نازل کیا گيا ہے۔ اسی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے اس کی تلاوت کے کچھ آداب مقرر کیے ہیں جن کی رعایت ضروری ہے تاکہ اس سے اس کے شان کی عظمت اور اس کے مقام کی بلندی ظاہر ہو۔ لہذا اس کے قاری کے لیے مشروع قرار دیا ہے کہ وہ پاک ہو، خشوع وخضوع کر نے والا ہو اور جو پڑھےاس میں غور وفکر کرنے والا ہو۔
جزاک اللہ ، جناب