PDA

View Full Version : مدد کیجئے:فوٹو شاپ میں آئین غائب



طارق راحیل
02-25-2014, 02:17 PM
جناب میں فوٹو شاپ کھولتا ہوں تو
سیدھے ہاتھ پر آنے والی لیئرز اور دیگر آئین کی لسٹ غائب ہے
مہربانی فرما کر بتا دیجئے کیا کروں؟

این اے ناصر
02-25-2014, 03:17 PM
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=ABNZ
جس آپشن کوچیک کریں گے اس کی ونڈوزرائیٹ سائیڈمیں ظاہرہوجائے گی ۔