PDA

View Full Version : پولیس ریکوری



شاہنواز
02-25-2014, 10:34 PM
ایسٹ زون پولیس نے اب تک 24 گھنٹوںمیں

15 راؤنڈز
1 ہینڈ گرنیڈ
1760 گرام چرس
3 موٹر سائیکلیں
1 کار
1 موبائل
نقدی اور دیگر اشیاء

ویسٹ زون پولیس کی کارروائی
ٹوٹل 23 ریکوریاں

08 پسٹل
25 راؤنڈز
1465 گرام چرس
01 موبائل فون
07 موٹر سائکلز

بہاولپور رپورٹ

بہاولپور اور ساہیوال میں پولیس آپریشن میں گرفتار کارکنان کی گرفتاریوں کے خلاف اے ٹی آئی کا احتجاجی مظاہرہ

کراچی رپورٹ


اورنگی ٹاؤن سے تحریک طالبان پنجابی گروپ کا نائب امیر سعید زمان گرفتار
بھتہ خوری
بنک ڈکیتی

مزی کئی وارداتوں میں شامل تھا