PDA

View Full Version : مریض کی پاکی اور نماز کا طریقہ



العلم
02-26-2014, 12:56 AM
مومن کے دل میں نماز کی بڑی شان و عظمت ہے۔ اس کی وہ ہر وقت اور ہر حال میں محافظت کرتا ہے۔ لیکن انسان کو کبھی کچھ عوارض لاحق ہوں تو شریعت اس سے غافل نہیں۔ اس نے بیان کردیا ہے کہ وہ اس حال میں کیسے پاکی حا صل کرے ، کیسے نماز پڑھے اور کیسے روزہ رکھے؟ اللہ تعالیٰ نے اس کے لیے بڑی آسانی فرمادی ہے۔اس سے شریعت سازی میں اللہ تعالیٰ کے لطف وکرم کا اظہار ہوتا ہے۔
www.minberurdu.com/عالمی_منبر/باب_عبادات/مریض_کی_پاکی_اور_نماز_کا_طری قہ.aspx

شاہنواز
02-26-2014, 03:58 PM
مسلمان کی نشانی ہی پاکی ہے اگر پاکی نہیں تو وہ صرف نام کا ہی مسلمان ہے اور کوئی نہیں ہے نماز ہمارا ستون ہے اس کے لئے پاکی لازمی ہے کہ ہم اس رب العزت کے دربار میں حاضر ہونے جاتے ہیں اور اس کے سامنے ناپاکی کی حالت میں جائیں تو کیا حال ہوگا ہمارا اس کے دربار میں پاکی تندرستی اور ایک نعمت ہے پاکی سے انسان کا بدن ہی نہیں باطن بھی صاف رہتا ہے اور کھلے شفاف ذہن کا مالک بھی ہوتا ہے ،