PDA

View Full Version : اللہ کے اسمائےحسنیٰ پر ایمان اور بعض اسماء کی شرح



العلم
02-26-2014, 08:23 PM
اللہ کے اسماء وصفات پر ایمان دین کے اصول میں سے ایک اہم اصل ہے اور بندے کے جنت میں داخل ہونے کے اسباب میں سے ایک سبب ہے۔ اللہ تعالیٰ نے بندوں کو اس بات کی ترغیب دی ہے کہ وہ اس کے اسمائے حسنیٰ اور صفاتِ علیا کے ذریعہ اس سے دعاومناجات کریں۔ اسی لیے مسلمان کے لیے منا سب ہے کہ انہیں سیکھیں اور ان کے معانی سمجھیں.
www.minberurdu.com/عالمی_منبر/باب_ایمان/اللہ_کے_اسمائےحسنیٰ_پر_ایما ن_اور_بعض_اسماء_کی_شرح.aspx