PDA

View Full Version : توکل کی اہمیت وافادیت اور غلط فہمیوں کا ازالہ



العلم
02-27-2014, 07:06 PM
اللہ پر اعتماد وتوکل ایک عظیم مقصد ہے اور اللہ کی طرف سے اپنے مومن بندوں کو اس کا حکم ہے۔ اس نے انہیں تمام حالات میں اس کا حکم دیا ہے۔ توکل جلب منفعت اور دفع مضرت میں دل کے اللہ پر سچے اعتماد کا نام ہے۔ اور اگر بندہ اللہ پر سچے دل سے اعتماد کرلے جیسا کہ اس پر اعتما د کا حق ہے تو وہ اس کو کافی ہوگااور وہ اسے رزق دےگا جیسا کہ وہ پرندوں اور چوپایوں کو دیتا ہے.
www.minberurdu.com/عالمی_منبر/باب_ایمان/توکل_کی_اہمیت_وافادیت_اور_غ ط__فہمیوں__کا_ازالہ.aspx

بےباک
02-28-2014, 08:23 PM
اللہ پر اعتماد وتوکل ایک عظیم مقصد ہے اور اللہ کی طرف سے اپنے مومن بندوں کو اس کا حکم ہے۔ اس نے انہیں تمام حالات میں اس کا حکم دیا ہے۔ توکل جلب منفعت اور دفع مضرت میں دل کے اللہ پر سچے اعتماد کا نام ہے۔ اور اگر بندہ اللہ پر سچے دل سے اعتماد کرلے جیسا کہ اس پر اعتما د کا حق ہے تو وہ اس کو کافی ہوگا
جزاک اللہ ، العلم جی ،
بہترین بات بیان فرمائی آپ نے
:rose:

تانیہ
03-01-2014, 09:09 PM
جزاک اللہ۔۔۔۔۔۔۔۔