PDA

View Full Version : لفظوں میں فسانے ڈھونڈتے ہیں ہم لوگ



جاذبہ
03-01-2014, 04:36 PM
لفظوں میں فسانے ڈھونڈتے ہیں ہم لوگ
لمحوں میں زمانے ڈھونڈتے ہیں ہم لوگ

تُو زہر ہی دے شراب کہہ کر ساقی
جینے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں ہم لوگ

:th_rose::roseanimr::th_rose::th_rose::th_rose::th _rose::th_rose::th_rose::roseanimr::th_rose:

تانیہ
03-01-2014, 09:42 PM
واہ واہ ۔۔۔کیا بات ہے ۔۔۔واہ

رافع
05-29-2014, 09:52 AM
Buhat Alaw........
:clap:

بےباک
05-30-2014, 07:14 AM
تُو زہر ہی دے شراب کہہ کر ساقی
جینے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں ہم لوگ

یہ شاعر کا ہی حوصلہ ہے ، کہ زہر مانگ رہا ہے ، شراب کہہ کر ، اور اپنی طرف اشارہ کر رہا ہے کہ ہم لوگ زہر پی کر جینے کے بہانے ڈھونڈتے ہیں ،
شاعرانہ ذوق اچھا ہے ،جاذبہ جی