PDA

View Full Version : سعودی عرب میں 4 ماہ میں 848 مسلمان ہوئے



بےباک
03-03-2014, 09:42 AM
http://ummatpublication.com/2014/03/03/images/story8.gif

شاہنواز
03-08-2014, 02:56 PM
سعودی حکومت کا یہ اقدام قابل تحسین ہے اس طرح کے ادارے تمام اسلامی ممالک میں قائم کیے جانے چاہئے ۔ اگر چہ انفرادی سطح پر یہ کام تو ہورہا ہے لیکن اگر اس میں حکومتی سرپرستی شامل ہوجائے تو یہ ونے پہ سہاگہ ہوجاتا ہے کیونکہ دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ اگر کسی دوسرے مذبہت سے تعلق رکھنے والا اپنا آبائی مذہب تبدیل کرکے اسلام قبول کرتا ہے تو اس کے گھر والے اور برادری والے کورٹ کچہری میں چلے جاتے ہیں کہ ہمارے فرد کے ساتھ زبردستی کرکے اسلام قبول کروایا گیا ہے ۔ اس طرح اگر حکومتی سرپرستی حاسل ہوجائے تو اس طرح کی باتیں ختم ہوکر رہ جائٰیں گی جیسا کہ سعووی عرب میں ہوا ہے ۔