PDA

View Full Version : انرجی ڈرنک ۔ صحت کے لئے خطرناک



بےباک
03-05-2014, 07:53 AM
http://ummatpublication.com/2014/03/05/images/story4.gif

شاہنواز
03-09-2014, 01:00 PM
جو انرجی قدرتی طور پر ہمارے اندر موجود ہوتی ہے ۔قدرتی چیزوں سے ہمارے جسم میں اجناس سے داخل ہوتی ہے اس کے متبادل میں مصنوعی ذرائع سے داخل ہونے والی انرجی باقاعدہ طور پر سائیڈ ایفیکٹ ہوتے ہیں ۔ وقتی طور پر انرجی ڈرنس سے ہمیں فائدہ تو حاصل ہوتا ہے لیکن اس کے دورس اثرات بہت خطرناک ہوتے ہیں اور وقت کے ساتھ ساتھ ہمارا جسم ان انرجی ڈرنکس کا عادی ہوتا چلا جاتا ہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہمارا جسم اندر سے کمزور ہونے لگتا ہے ۔