PDA

View Full Version : قاتل ماں اور اس کا گھر



شاہنواز
03-06-2014, 05:33 PM
ٖفیصلہ آپ کے ہاتھ میں.
1411

تانیہ
03-06-2014, 09:56 PM
http://urdulook.info/imagehost/image.php?di=AAF6
اس خبر کے لکھنے میں غلطی ہے بچوں کے شوہر نے نہیں بچوں کے باپ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔جہاں تک واقعے کی بات ہے قابل مذمت ہے ایک ماں خود ہی اپنے بچوں کو مارنے لگی جانور بھی ایسا نہ کرتے ہونگے

شاہنواز
03-07-2014, 09:15 PM
دکھ تو اسی بات کا ہے کہ ہمارے معاشرے کو کیا ہوتا جارہا ہے ایسا تو کسی افریقی ملک میں بھی نہیں ہوتا جیسا کہ پاکستان میں ہورہا ہے ۔ہم کس طرف جارہے ہیں۔