PDA

View Full Version : ایک کشمیری کی پاکستانی ٹیم کے نام ای میل پیغام



شاہنواز
03-07-2014, 10:01 PM
ایک کشمیری کی پاکستانی ٹیم کے نام ایک ای میل پیغام
1422

تانیہ
03-07-2014, 10:49 PM
پاک کی جیت کی خوشی منانے والے طلباء جنکو یونیورسٹی سے نکالا گیا آج حافظ محمد سعید امیر جماعۃ الدعوہ پاکستان نے کہا ہے کشمیری نوجوان جن کو یونیورسٹی سے نکالا گیا ہے ، دنیا کی جس یونیورسٹی میں داخلہ لیں جماعۃ الدعوۃ پاکستان انہیں سکالر شپ دے گی

شاہنواز
03-08-2014, 02:38 PM
ایک کشمیری کی اپیل پر پاکستانی ٹیم نے کالی پٹی نہ باندھی وہ کشمیری جنہوں نے پاکستان کے حق میں نعرہ بلند کرکے دنیا کو پھر اپنی مظلومیت کی جانب راغب کیا اور انڈیا بہادر ان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ ختم کرنے پر مجبور ہوا ۔ کشمیری کی آواز پر پاکستانی ٹیم لبیک نہ کرسکی۔