PDA

View Full Version : 11 نال 12



عدنان صفدر
03-08-2014, 06:59 PM
11 نال 12

تانیہ
03-08-2014, 11:35 PM
:smiley023:

شاہنواز
03-09-2014, 01:21 AM
11 نال 12
یہ کیا ہے جی؟

انجم رشید
03-14-2014, 09:52 AM
مجھے علم تو نہیں کہ یہ کیوں لکھا انہوں نے لیکن ایک مثال ضرور نکلتی ہے اس سے شاید یہی مقصد تھا عدنان صاحب کا ۔
11 یعنی یاراں 12 یعنی بہاراں ۔ یعنی یاراں نال بہاراں اب اصل کیا ہے یہ تو عدنان صاحب ہی بتا سکتے ہیں

شاہنواز
03-14-2014, 12:20 PM
خوب جی 11 نال 12

بےباک
03-18-2014, 06:45 AM
ان کا مقصد وہی ہے ، ہمیں ان سے مزید تفصیل سننی ہے ، آتے رہیے گا

شاہنواز
03-18-2014, 01:08 PM
22 نال 44 بھی ہے

جاذبہ
04-07-2014, 10:59 AM
شاھنواز بھائ اب یہ 22 نال 44 کیا ہے ؟ :oh:

شاہنواز
04-08-2014, 03:18 PM
11 نال 12 ہے تو 22 نال 44 وی ہے

ٹیکسٹ ماسٹر
05-07-2014, 01:27 PM
صفدر جی کا مطبل یہ ھے کہ وہ اپنے گھر میں گیارہ افراد میں سے بارویں ھیں حیرت ھے کہ آپکو انکی یہ پہلی بھی سمجھ مین نہیں آئی جی

ٹیکسٹ ماسٹر
05-07-2014, 01:31 PM
اور اس پہیلی کا ایک اور مطلب بھی نکلتا ھے کہ یہ کرکٹر ہیں مگر بارھویں کھلاڑی ھیں جی یا پھر انکی حیثیت یہ خود اس فورم پر بارھویں کھلاڑی جیسی سمجھتے ھیں جی

جاذبہ
05-07-2014, 08:30 PM
آپ نے بہت اچھی روشنی ڈالی ہے اب یہ ٹا رچ مجھے دے دیں ٹیکسٹ ما سٹر جی میرے گھر میں بجلی جانے والی ہے ۔
میں آپکو لوٹا دوں گی ۔ زندگی کا مقصد تو ویسے ہی اوروں کے کام آنا ہے ناں ۔:treeswing: