PDA

View Full Version : بھارتی چینل اور پاکستان



شاہنواز
03-09-2014, 04:46 PM
پاکستان میڈیا امن کی آشا کا راپ الاپتے تھکتا نہیں ہے
1432
ادھر بھارت میں پاکستان میڈیا پر کتنی سخت پابندی ہے انڈیا
بہادر کے علم میں ہے کہ اگر پاکستانی چینل آن ائر کردئے
گئے تو بھارت کے جھوٹ کا سارا پول گھل جائے گا

بےباک
03-12-2014, 10:05 AM
ہر محکمہ میں رشوت خور بیٹھے ہوئے ہیں ، اور رقم کے لئے وطن فروشی کے لئے تیار ہیں ،
عریانی ہی دیکھ لیں ، ہر خبر کے بعد ھندوستانی ایکٹریسوں کے جسموں کی نمائش آئٹم سانگ کہہ کر دن میں کئی کئی بار ہر چینل بار بار دھرانا اپنا فرض سمجھتا ہے

شاہنواز
03-12-2014, 12:51 PM
پھر بھی پاکستانی میڈیا کے مخصوص چینل اپنا کام کرنا نہیں چھوڑ رہے ہیں اور ہٹ دھرمی پر لگے ہوئے ہیں ان ساری باتوں کی وجہ سے ہم پریشان ہیں انڈیا کا راگ الاپ رہے ہیں امن کی آشا کا الاپ لاگ رہے ہیں اس سلسلے میں کسی نہ کسی ذمہ دار کو سوموٹو ایکشن لینا ہی ہوگا