PDA

View Full Version : تھر قحط سالی اور وزیراعلٰی کی نرالی منطق



شاہنواز
03-09-2014, 05:39 PM
سن لیجئے تین ماہ سے تھر میں اموات کا کھیل جاری تھا
1433
اور موصوف حضرات کو علم ہی نہیں اوپر یہ فرمارہے ہیں
کہ ہم ایڈوانس ممالک میں سے نہیں ہے ارے بھائی جب
ایتھوپیا میں قحط پڑتا ہے تو اس کی حکومت وسائل نہ ہونے
کے باوجود اقدامات کرتی ہے ۔ ہم تو پھر بھی ترقی یافتہ ہے
ووٹ لیتے ہوئے تو ساری باتوں کا علم ہوتا ہے کہ کتنی آبادی
اور وہاں کیا کیا مسائل ہیں ۔ سبحان اللہ

بےباک
03-12-2014, 10:18 AM
http://ummatpublication.com/2014/03/12/images/story2.gif

شاہنواز
03-12-2014, 02:48 PM
تھر کی کہانی تصویر کی زبانی
http://jang.com.pk/jang/mar2014-daily/12-03-2014/updates/3-12-2014_13069_1.gif

انجم رشید
03-14-2014, 10:25 AM
یہ حالت اس ملک میں ہے جو گندم کی پیدہ وار میں دنیا کے دس پہلے ملکوں میں شامل ہے جو چاول برامد کرنے والے پہلے دس ملکوں میں شامل ہے جو چینی پیدہ کرنے والے پہلے دس ملکوں میں شامل ہے یہ بچے اس ملک میں مر رہے ہیں یہاں ہر طرف سرسبز کھیت ہی کھیت ہیں یہاں حکومت کے گودام خوراک سے بھرے پڑے ہیں لیکن اس ملک میں بچے بڑے بھوک سے ایسے مر رہے ہیں جیسے اتھوپیا ہو
افسوس صد افسوس

شاہنواز
03-14-2014, 12:16 PM
یہ سندھ کو ایتھوپیا ہی بنانا چاہتے ہیں ورنہ یہ نہ ہوتا