PDA

View Full Version : جواب دینا تو بنتا ہے صاحبو!!!



شاذیہ سعید
03-09-2014, 10:12 PM
اسلام علیکم صاحبو!!


آج آپ نے مجھے یہ بتانا ہے کہ کیا آپکو کبھی اپنی زندگی میں حسد کرنے والے لوگوں کا سامنا
کرنا پڑا؟؟؟؟ اگر ہاں تو انہیں کیسے ڈیل کرتے ہیں؟؟؟
میرا جواب تو ہے جی میں ایسے لوگوں کو Ignore کرتی ہوں۔۔۔
:smiley-angry019:

شاہنواز
03-09-2014, 10:18 PM
پڑا تو ہے وہی نظر انداز کرکے یا ان ہی کے انداز میں جواب دے کر بس

شاذیہ سعید
03-09-2014, 10:19 PM
wese dobado jawab dene ka maza to bht ata ha lkan samne wala hurt b hojata ha kbhi kabhi

شاہنواز
03-09-2014, 10:23 PM
سامنے والے کو بھی یہ دیکھنا چاہئے کہ وہ کیسے الفاظ استعمال کررہا ہے اس کے الفاظ سے دوسرا بھی ہرٹ ہوتا ہے

شاذیہ سعید
03-09-2014, 10:44 PM
han g lakin hume to apniizat or waqr ka khyal rakhna chaye na ager hum b ussi ro mian chale jayen ge to un mian or hum mian faaraq to koi nai rae ga....

شاہنواز
03-09-2014, 10:53 PM
آپ نے بجا فرمایا میں بھی یہی کوشش کرتا ہوں لیکن ہزارہا کوششوں کے بعد بھی وہ بندہ بندی پیچھا نہ چھوڑیں تو جھنجھلاہٹ میں تو بندہ کچھ بھی بول جاتا ہے جی

شاذیہ سعید
03-09-2014, 11:45 PM
han g ye to fir ha

شاہنواز
03-10-2014, 12:35 AM
لیکن معاملہ سنبھالے نہ سنبھلے تو یا تو بندہ باہر نکل جائے اور کچھ دیر بعد گھر میں داخل ہو کہ معاملات ٹھنڈے ہوچکے ہوں

شاذیہ سعید
03-10-2014, 09:01 PM
han wo to ha acha cn you tell me how to write urdu in comments ??? coz kafi arse bad reenter kia ha mian to bhol gai hon

شاہنواز
03-10-2014, 09:49 PM
ایسا کریں آپ اپنے کمپیوٹر میں اردو انسٹالر انسٹال کرلیں، اردو انسٹالر www.mbilalm.com سے ڈاؤن لوڈ کرلیں اور اس کی exe فائل سیو کرلیں اور اس کو انسٹال کرلیں جیسے ہی اردو انسٹال ہوجائے گا ۔ تو کمپیوٹر ری اسٹارٹ مانگے گا آپ کمپیوٹر ری اسٹاٹ کیجئے گا تو آپ ایک الک سے چھوٹی سے لینگویج بار نظر آئے گی تو اس کو پر کلک کریں تو تو دو آپشن ہونگے انگلش اور اردو جب اردو لکھنا ہوتو اردو پر کلک کریں اور انگلش میں لکھنا ہوتو انگلش میں لکھا جائے گا۔ مزے کی بات یہ کہ اس سے آپ پور کمپیوٹر اردو میں استعمال کرسکتیں ہیں

شاذیہ سعید
03-22-2014, 02:58 PM
nai but main yahan per pele b urdu likhti rai hon lakn ab bhool gai hon kese yahan option e show nai ho rha

بےلگام
03-22-2014, 04:05 PM
yhe aap ka masla nahi mera bhi hai yah kam admin ka ha wo kam nahi kar pa rahe yah kam an ke was se bahe hai yah kam

بےباک
03-23-2014, 08:38 AM
اردو لکھنے کے لئے پہلے اردو ایڈیٹر خودکار آن ہو جاتا تھا ۔ اب معلوم نہیں کیوں ایسا ہوا ہے ، میں نے اس کا حل یہ نکالا ہے کہ اردو انسٹالر لگا لیا ، اس سے زبان سیلکیٹ کرکے اردو لکھ لیتا ھوں
ایڈمن صاحب اس مسلے کو دیکھیں گے ، ان شا ءاللہ
ویسے شاہنواز نے اس کا یہ جواب دیا ہے ،


ایسا کریں آپ اپنے کمپیوٹر میں اردو انسٹالر انسٹال کرلیں، اردو انسٹالر www.mbilalm.com (http://www.mbilalm.com/)
سے ڈاؤن لوڈ کرلیں اور اس کی exe فائل سیو کرلیں اور اس کو انسٹال کرلیں جیسے ہی اردو انسٹال ہوجائے گا ۔ تو کمپیوٹر ری اسٹارٹ مانگے گا آپ کمپیوٹر ری اسٹاٹ کیجئے گا تو آپ ایک الک سے چھوٹی سے لینگویج بار نظر آئے گی تو اس کو پر کلک کریں تو تو دو آپشن ہونگے انگلش اور اردو جب اردو لکھنا ہوتو اردو پر کلک کریں اور انگلش میں لکھنا ہوتو انگلش میں لکھا جائے گا۔ مزے کی بات یہ کہ اس سے آپ پور کمپیوٹر اردو میں استعمال کرسکتیں ہیں

aliimran
03-23-2014, 07:47 PM
عجیب بات ہے فائر فاکس میں ایڈیٹر تو بلکل ٹھیک کام کر رہا ہے ۔ آپ کون سا برازر استعمال کر رہے ہیں؟ فائر فاکس کا پرانا ورژن تو استعمال نہیں کر رہے یا کوئی اور براؤزر؟

بےباک
03-23-2014, 10:29 PM
گوگل کروم براوشر میں یہ مسلہ آتا ہے ،فائرفوکس میں میرے پاس بھی ٹھیک ھے ،

بےلگام
05-20-2014, 12:26 AM
to Aap har jaga urdu kar to na jnab :smiley-chores015:

نگار
07-07-2014, 03:23 AM
اسلام علیکم صاحبو!!


آج آپ نے مجھے یہ بتانا ہے کہ کیا آپکو کبھی اپنی زندگی میں حسد کرنے والے لوگوں کا سامنا
کرنا پڑا؟؟؟؟ اگر ہاں تو انہیں کیسے ڈیل کرتے ہیں؟؟؟
میرا جواب تو ہے جی میں ایسے لوگوں کو Ignore کرتی ہوں۔۔۔
:smiley-angry019:

حسد کرنے والوں کا منہ کالا کالا :Ghelyon: