PDA

View Full Version : 23 ھزار غیر قانونی بھرتیاں ۔ایک شانختی کارڈ پر 190 افراد بھرتی



بےباک
03-12-2014, 10:07 AM
http://ummatpublication.com/2014/03/12/images/news-64.gif

شاہنواز
03-12-2014, 01:09 PM
یہ تو دو تین سال پہلے ہوئی تھی اور ان اساتذہ کی تنخواہ بھی بند تھی کہ ان کے لئے بجٹ منظور نہیں ہوا تھا ان اساتذہ نے اس سلسلے میں احتجاج بھی کیا تھا لیکن ان کا احتجاج رائیگاں گیا تھا اور ان میں سے کئی برطرف بھی ہوئے تھے اورجو اپنے بڑوں کے گھٹنوں میں جاکر بیٹھ گئے ان کی سیٹیں بچ گئیں تھیں اب یہ بات کھل کر سامنے آگئ یہ ہی حال پی آئی اے اور ریلوے سمیت دیگر محکمہ جات میں ہوا۔