PDA

View Full Version : غم کا سخت اور تکلیف دہ مو سم



جاذبہ
03-13-2014, 11:04 AM
جب غم کا سخت اور تکلیف دہ مُوسم تُم پر گُزرے تو تُم سنجیدگی اور اِستقامت کے ساتھ اپنی اِس حالت کا مطالعہ کرو، کہ تُمہارا بُہت سا دُکھ تُمہارا اپنا اِنتخاب ھے اور در حقیقت ایک کڑوی دوا ھے جو تُمہارے نفس خفی کے امراض کا عِلاج کرنے کیلئے تُمہارا طبیب تُمہیں پلاتا ھے۔ پس طبیب پر بھروسہ کرو ،اور اُس کی دوا خاموشی اور سکُون قلب کے ساتھ پی جاؤ۔ ‘‘
خلیل جبران

شاہنواز
03-14-2014, 04:54 PM
خوب بہت عمدہ سبحان اللہ زبردست انتخاب ہے

بےباک
03-18-2014, 06:46 AM
جزاک اللہ جاذبہ جی

تانیہ
03-18-2014, 11:56 AM
جزاک اللہ